09:14 pm
افغانستان میں بھارت کی موجودگی کی حمایت کرتے ہیں ، امریکہ

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ نے گزشتہ روز کہا ہے کہ وہ افغانستان میں بھارت کی موجودگی کی حمایت کرتا ہے اگرچہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی فوج کے انخلاء کے لئے کوشاں ہے ۔بھارت کا شمار افغانستان کی حکومت کے انتہائی حامیوں میں کیا جاتا ہے جس نے 2001ء میں امریکہ کی سربراہی میں ہونیوالے حملے میں بھارت مخالف عسکریت پسندوں کی شدت سے حمایت کرنے والے طالبان کی حکومت کے
خاتمے کے بعد سے تین بلین ڈالر سے زائد رقم اسے دی ہے ۔محکمہ خارجہ کی ایک اہلکار جو افغان امور کی انچارج ہے ،نینسی ایزوجیکسن نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں بھارت کی اہم موجودگی اور افغانستان کی امداد کو سراہتا ہے ۔انہوں نے ہڈسن انسٹیٹیوٹ میں افغانستان میں بھارت کے کردار پر ہونیوالی کانفرنس میں کہا کہ ’’اور ہم افغانستان میں ایک قابل احترام پائیدار نتیجہ حاصل کرنے کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے جس سے افغانستان کے مستقبل میں ہماری سرمایہ کاری کی حفاظت ہوتی ہو‘

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 