05:02 pm
شدید تکلیف اور درد دور کرنے کا وہ نسخہ جو نبی کریم ﷺ نے خود بتایا ، آپ بھی جانیں

شدید تکلیف اور درد دور کرنے کا وہ نسخہ جو نبی کریم ﷺ نے خود بتایا ، آپ بھی جانیں

05:02 pm

حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے ایک جماعت یمن بھیجی اور ان میں سےا یک صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کو ان کا امیر بنایا جن کی عمر سب سے کم تھی‘ وہ لوگ کئی دن تک وہاں ہی ٹھہرے اور نہ جاسکے‘ اس جماعت کے ایک
آدمی سے حضور ﷺ کی ملاقات ہوئی. حضور ﷺ نے فرمایا: اے شخص! تجھے کیا ہوا؟ تم ابھی تک کیوں نہیں گئے؟اس نے عرض کیا: یارسول اللہ !ﷺ ہمارے امیر کے پاؤں میں تکلیف ہے‘ چنانچہ آپ ﷺ اس امیر کے پاس تشریف لے گئے اور بِسْمِ اللہِ وَبِاللہِ اَعُوْذُ بِاللہِ وَقُدْرَتِہٖ مِنْ شَرِّ مَافِیْھَا.سات مرتبہ پڑھ کر اس آدمی پر دم کیا وہ آدمی اسی وقت ٹھیک ہوگیا

تازہ ترین خبریں