04:02 pm
چین کن پاکستانی وزراء سے نالاں ہے ،حکومت پاکستان سے ان وزراء  کی برطرفیوں کامطالبہ مگرکیوں ،ایک ایسی خبرجس نے سب کوچونکادیا

چین کن پاکستانی وزراء سے نالاں ہے ،حکومت پاکستان سے ان وزراء کی برطرفیوں کامطالبہ مگرکیوں ،ایک ایسی خبرجس نے سب کوچونکادیا

04:02 pm

بیجنگ (ویب ڈیسک)حالیہ مہینوں میں پاک چین اقتصادی راہ داری کے منصوبوں میں سست روی کی بہت شکایات سننے کوآتی رہیں اورکچھ وزراء کے سی پیک کے متعلق غیرذمہ دارانہ بیانات کابھی چرچا رہاجن پرچین نے بھی خفگی کااظہارکیا۔اس حوالے سے ایک تہلکہ خیزدعویٰ کردیاہے کہ چین نے تین پاکستانی وزراء کی تبدیلی کامطالبہ کردیاہے ان وزراء میں وزیرمواصلات مرادسعید ،وزیرریلوے شیخ رشید،
اوروفاقی وزیرخسروپرویز شامل ہیں ۔اخبارکے مطابق چینی حکام نے سی پیک منصوبوں کے نئے وزیراسدعمرکے لیے پسندیدگی کااظہاربھی کیاہے۔جنہیں خسروبختیار کی جگہ وزیرمقرر کیا گیا ہے۔ گویا چین کے مطالبے کے پیش نظر ایک وزیر کو وزارت سے ہٹایا جا چکا ہے جبکہ مراد سعید اور شیخ رشید کو ہٹائے جانے کا مطالبہ اپنی جگہ قائم ہے۔وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی و ترقیات مقرر ہونے کے بعد گزشتہ روز اسد عمرنے سی پیک سے متعلق ایک پریس کانفرنس کی اور اس میں امریکی پراپیگنڈے کا بھرپور جواب دیا۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ امریکی نائب وزیرخارجہ کا سی پیک سے متعلق تجزیہ درست نہیں۔ ہم کسی کے کہنے پر دوست ممالک کے ساتھ تعلقات خراب نہیں کر سکتے۔ سی پیک کے اصل ثمرات قیام امن کے بعد اس خطے کو ملیں گے۔“