07:52 pm
ایران کا پاکستان سے مل کر عالم اسلام کے مسائل حل کرنے کی ضرورت پر زور

اسلام آباد(آن لائن)ایران اور پاکستان مل کر استعماری پابندیوں اور دھمکیوں کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔دونوں ملکوں کے پاس اتنے وسائل ہیں کہ وہ باہمی تجارت سے اپنے بہت سے مسائل کو حل کرسکتے ہیں یہ بات پاکستان میں سبکدوش ہونے والے ایرانی سفیر مہدی ہنردوست نے ملی یکجہتی کونسل کے ایک وفد سے اپنی الوداعی ملاقات میں کہی۔وفد میں کونسل کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ اور ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ثاقب اکبر شامل تھے۔
ملاقات میں کونسل کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے ایران کے سبکدوش ہونے والے سفیر مہدی ہنردوست کی تعنیاتی کے دوران دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات کو بہتر بنانے کے حوالے سے کردار کو سراہا انہوں نے کشمیر کے مسئلے پر ایرانی قیادت کی طرف سے کشمیر کی مظلوم عوام کی حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ طرفین نے اس امر پر اتفاق کیا کہ عالم اسلام کے اتحاد سے کشمیراور فلسطین جیسے دیرینہ مسائل حل ہوسکتے ہیں

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 