12:06 pm
چین کا مقابلہ کرنے کی ناکام کوشش ، بھارت نے سری لنکا کو بڑی پیشکش کر دی

چین کا مقابلہ کرنے کی ناکام کوشش ، بھارت نے سری لنکا کو بڑی پیشکش کر دی

12:06 pm

نئی دہلی(ویب ڈیسک) خطے میں چین کے اثررسوخ کا مقابلہ کرنے کیلئے بھارت نے گزشتہ روز سری لنکا کے نومنتخب صدر کے پہلے دورہ بھارت کے موقع پر لاکھوں ڈالر امداد کی پیشکش کی ہے۔گو ٹابایا راجا پاکسا نے صدر بننے کے 12 دن بعد ہی بھارت کے دورے
کو بحرہند اور اس کے تزویراتی سمندری راستوں پر بھارت اور چین کے مسابقتی کنٹرول کے حوالے سے غور سے دیکھا جارہا ہے۔

تازہ ترین خبریں