04:51 pm
شمالی افغانستان میں طالبان حملے میں گیارہ سکیورٹی اہلکار ہلاک،چھ فو جی یرغمال

شمالی افغانستان میں طالبان حملے میں گیارہ سکیورٹی اہلکار ہلاک،چھ فو جی یرغمال

04:51 pm

کابل (آن لائن )شمالی افغان صوبے قندوز میں طالبان کے ایک حملے میں کم از کم گیارہ افغان فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
حکام کے مطابق اس حملے کے بعد طالبان نے چھ فوجیوں کو یرغمال بنا لیا۔ افغان فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ جاری جھڑپوں میں بیس جنگجو مارے گئے، تاہم ان دعوؤں کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوئی۔

تازہ ترین خبریں