11:37 am
 مکرمہ میں درجنوں پاکستانی دُکاندار اور ریڑھی بان گرفتار

مکرمہ میں درجنوں پاکستانی دُکاندار اور ریڑھی بان گرفتار

11:37 am

مکرمہ(نیوز ڈیسک ) مکرمہ میونسپلٹی کی جانب سے مضر صحت گوشت اور سبزیوں و پھلوں کی فروخت روکنے کے لیے مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن کیے جا رہے ہیں،
ان چھاپوں کے دوران ناقابل استعمال غذائی اشیاء ضبط کرنے کے علاوہ فروخت کرنے والوں کو بھی گرفتار کر کے ان پر جرمانے عائد کیے جا رہے ہیں . گزشتہ روز بھی مکہ میونسپلٹی کی جانب سے زائد المعیاد اور مضر صحت غذائی اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی گئی .

تازہ ترین خبریں